مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلےميں میڈرڈ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں اسپین کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز شام کے دورے کے دوران شام کے صدر بشار اسد اور دیگر شامی حکام کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ، ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف شام میں مقیم فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی اور مقبوضہ فلسطین کی صورتحال کے بارے میں جائزہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلےميں میڈرڈ پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1906503
آپ کا تبصرہ