2 مئی، 2021، 7:19 PM

ایران نے اپنے 4 شہریوں نیز 7 ارب ڈالر کی آزادی کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوس آزاد کردیئے

ایران نے اپنے 4 شہریوں نیز 7 ارب ڈالر کی آزادی کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوس آزاد کردیئے

اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز اپنے سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔

المیادین نے امریکہ کے ہاتھوں آزاد ہونے والے 4 ایرانی شہریوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی اور اپنے 7 ارب ڈالرکی وصولی کے سلسلے میں امریکہ کے 4 جاسوس آزاد کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران اور برطانیہ کے درمیان بھی اس قسم کے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانیہ نے ایران کے 400 ملین پونڈ ادا کرنے ہیں، ایران کے اس سلسلے میں برطانیہ کے ساتھ بھی مذاکرات جاری ہیں۔

News Code 1906352

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha