9 جنوری، 2021، 11:55 AM

افغانستان کے سکیورٹی دستوں نے قندہار میں 70 طالبان کو ہلاک کردیا

افغانستان کے سکیورٹی دستوں نے قندہار میں 70 طالبان کو ہلاک کردیا

افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 70 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 70 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان فورسز نے قندہار کے علاقہ پنجوائی میں ایک آپریشن کے دوران 70 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 6 غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے قندہار کے علاقوں  خاک تپہ، چرخاب اور خندق میں فوجی کارروائی کے دوران 70 طالبان کو ہلاک کردیا جن میں 3 چچنی اور 3 پاکستانی دہشت گرد شامل ہیں جبکہ 64 طالبان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

News Code 1904738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha