2 دسمبر، 2020، 2:17 PM

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 8 ہزار 490 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 8 ہزار 490 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے  امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 8 ہزار 490 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 54 لاکھ 98 ہزار 496 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 25 ہزار 722 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 83 لاکھ 33 ہزار 18 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904195

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha