مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیپال کی حکومت نے اگست کے وسط سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیپال نے کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر مارچ کے اختتام پر اپنے ایئرپورٹس بند کردیئے تھے۔مارچ سے بند ایئرپورٹس کو اگست کے وسط سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیپال میں کورونا وائرس کے متاثرین 17 ہزار844 اور اموات40 ہوچکی ہیں۔

نیپال کی حکومت نے اگست کے وسط سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
News Code 1901746
آپ کا تبصرہ