21 جولائی، 2020، 4:56 PM

ایرانی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے

ایرانی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی صدر کا پیغام روسیولادیمیر پوتین کو پیش کرنے کے علاوہ روس کے وزير خآرجہ سرگئی لاوروف اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1901742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha