6 جون، 2020، 10:38 AM

غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے

غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے شام پر اسرائیل کے حالیہ مجرمانہ ہوائي حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے شام پر اسرائیل کے حالیہ ہوائي حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے۔

فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے شام کے صوبہ حماہ پر اسرائيل کے وحشیانہ ہوائی حملوں کو اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا کہ شام پر اسرائیل کے سنگین اور مجرمانہ ہوائی حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ اسرائیل نے پوری امت مسلمہ کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ بعض عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اس کے مجرمانہ جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔

News ID 1900709

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha