مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ لبنان کے صدر نے نئی کابینہ کی تشکیل تک ملکی امور کو جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سعد حریری نے کل رات اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔
لبنان کے صدر میشل عون نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
News ID 1895000
آپ کا تبصرہ