مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صدرشی جن پینگ اور سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نےگذشتہ ہفتے آرامکو پر حملے کے بعد ٹیلیفون پر گفتگو کی اور علاقہ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چینی صدر نے اس گفتگو میں ایسے اقدامات سے پرہیز کرنے پر تاکید کی ہے جن سے خطے میں کشیدگي میں اضافہ ہو۔ چینی صدر نے کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی سپلائی کم ہونے سے عالمی اقتصاد پر منفی اثر مرتب ہوگا۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے بھی سعودی عرب کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی۔
چین کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے آرامکو پر حملے کے بعد ٹیلیفون پر گفتگو کی اور علاقہ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
News ID 1893940
آپ کا تبصرہ