26 اگست، 2019، 10:23 AM

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات ہوگی

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما فرانس میں جاری جی سیون اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور اس موقع پر ان کی ملاقات ہوگی جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1893234

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha