11 اگست، 2019، 8:31 PM

اسرائیل کا لبنان کے خلاف جنگ کا منصوبہ/ حزب اللہ کی دفاعی آمادگی

اسرائیل کا لبنان کے خلاف جنگ کا منصوبہ/ حزب اللہ کی دفاعی آمادگی

حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان بھی ملکی اور قومی دفاع کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے اعلی اہلکارمحمد رعد نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان بھی ملکی اور قومی دفاع کے لئے آمادہ ہے۔ محمد رعد نے لبنانی عوام کے درمیان ہمدلی اور محبت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہماری کمین میں بیٹھا ہوا ہے اور وہ ہمارے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دن رات تلاش و کوشش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ لبنانی عوام  اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1892868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha