مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ پاکستانی وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں 14 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اسلامی ممالک کے شیرازے کو بکھیر دیا ہے ۔ سعودی عرب کی یمن پر یلغار، شام، عراق، لیبیا، ایران ، افغانستان اور قطر کے خلاف سازشوں اور خطے میں امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں کے تحفظ کی وجہ سے عالم اسلام سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
News ID 1890952
آپ کا تبصرہ