مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بوشہر پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی کا عسلویہ ایئر پورٹ پر نمائندہ ولی فقیہ اور صوبہ بو شہر کے گورنر نے والہانہ استقبال کیا۔ صدر کنگان اسٹڈیم میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1888912
آپ کا تبصرہ