7 فروری، 2019، 4:38 PM

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی

بحرینی ذرائع کے مطابق بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اللو لو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم  آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق رکن اور" جمہوریت اور حقوق انسانی کے ادارے  سلام " کے ڈائریکٹر جواد فیروز نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے 2012 سے اب تک 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

News ID 1887945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha