مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا اور جیزہ علاقوں ميں 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصر کی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مصری سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا اور جیزہ علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا اور جیزہ علاقوں ميں 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1886855
آپ کا تبصرہ