4 اکتوبر، 2018، 8:22 PM

ہالینڈ نے روس کے 4 شہریوں کو ملک سے نکال دیا

ہالینڈ نے روس کے 4 شہریوں کو ملک سے نکال دیا

ہالینڈ نے روس پر سائبری حملے کا الزم عائد کرتے ہوئے روس کے 4 شہریوں کو ملک سے نکال دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ نے روس پر سائبری حملے کا الزم عائد کرتے ہوئے روس کے 4 شہریوں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کے سکیورٹی اداروں نے سائبری حملے کے الزام میں روس کے 4 شہیروں کو ملک بدر کردیا ہے۔ ادھر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا نے بھی روس پر سائبری حملے کا الزام عائد کیا ہے۔

News Code 1884519

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha