مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد عنقریب سنگاپور کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزير خآرجہ اس سفر میں ایران اور جنوب مشرقی ایشیا ئي ممالک کی یونین " آ س آن " کے درمیان دوستی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ایرانی ترجمان نے کہا کہ ایران کی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آ س آن میں رکنیت ایران کی خطے میں اہمیت کا مظہر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد عنقریب سنگاپور کا دورہ کریں گے۔
News ID 1882608
آپ کا تبصرہ