مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج برسلز میں نیٹو کے 29 ممالک کے رہنماؤں کا 2 روزہ اجلاس شروع ہوگا۔ اس اجلاس میں نیٹو کے فوجی بجٹ، نیٹو کی افغانستان میں موجودگی، مقدونیہ کی نیٹو میں 30 ویں رکن کے عنوان سے رکنیت اور روس اور نیٹو کے تعلقات جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
برسلز میں آج نیٹو کے 29 ممالک کے رہنماؤں کا 2 روزہ اجلاس شروع ہوگا۔
News ID 1882124
آپ کا تبصرہ