مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے داعش کے مختلف ممالک میں نفوذ کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش شکست کے باوجود دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ داعش کو شام میں شکست ہوگئی ہے لیکن اس کا اب بھی خطرہ موجود ہے روسی صدر انقرہ میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ داعش اب بھی دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے داعش کے مختلف ممالک میں نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش شام میں شکست کے باوجود دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
News ID 1879819
آپ کا تبصرہ