28 فروری، 2017، 11:59 AM

امریکی فوجی بجٹ میں 54 ارب ڈالراضافے کی تجویز

امریکی فوجی بجٹ میں 54 ارب ڈالراضافے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجی بجٹ میں 54 ارب ڈالراضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ اضافی رقم غیرملکی امداد اور غیرعسکری اخراجات میں کٹوتی سےحاصل کی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجی بجٹ میں 54 ارب ڈالراضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ اضافی رقم غیرملکی امداد اور غیرعسکری اخراجات میں کٹوتی سےحاصل کی جائےگی۔امریکہ کےفوجی بجٹ میں پچھلےبرس کےمقابلےمیں اس سال 9 فیصداضافےکاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق فوجی بجٹ میں اضافےکےلیےرقم غیرملکی امدادمیں کٹوتی سےحاصل کی جائےگی۔ اس کے علاوہ وفاقی ایجنسیوں کےبجٹ میں بھی کمی کی جائےگی۔

News ID 1870761

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha