مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے منحوس ، نادان اور امریکہ نواز وزير خارجہ عادل الجبیر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ عراقی حکام اس سے قبل عراق میں سعودی عرب کی معاندانہ مداخلت کی کئی بار مذمت کرچکے ہیں عوام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی پشتپناہی حاصل ہے۔ سعودی عرب ہمسایہ ممالک میں وہابی دہشت گردوں کے ذریعہ عدم استحکام پیدا کررہا ہے جبکہ یمن پر براہ راست جنگ مسلط کئے ہوئے ہے۔
آپ کا تبصرہ