مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ونز وئلا میں خوراک کے شدید بحران کے باعث کئي چڑیا گھروں میں موجود لگ بھگ 50 جانور گذشتہ چھ ماہ کے عرصے میں بھوک کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔ریاست میں تفریح گاہوں کے ملازمین کی یونین کی سربراہ مارلین سیفونٹس نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض جانور مرنے سے پہلے دو ہفتے تک بھوکے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراکس کے چڑیا گھر میں شیروں اور چیتوں کو گوشت کے بجائے آم اور کدو کھانے کو دیئے جا رہے ہیں۔
ونز وئلا میں خوراک کے شدید بحران کے باعث کئي چڑیا گھروں میں موجود لگ بھگ 50 جانور گذشتہ چھ ماہ کے عرصے میں بھوک کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1865840
آپ کا تبصرہ