مہر خبررساں ایجنسی نےحریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکےمیں 5 افراد ہلاک ہوئے جن میں 1 ایرانی اور2 امریکی بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزترکی کے شہر استنبول میں خود کش بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 36زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکہ استقلال روڈ پر ہوا۔
![استنبول بم دھماکے میں 2امریکی بھی ہلاک استنبول بم دھماکے میں 2امریکی بھی ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/03/14/3/2028261.jpg?ts=1486462047399)
ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکےمیں 5 افراد ہلاک ہوئے جن میں 1 ایرانی اور2 امریکی بھی شامل ہیں۔
News ID 1862668
آپ کا تبصرہ