مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے نزدیک خودکش کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور4 زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ نے کابل کے حامد کرزئی ایئر پورٹ کے مشرقے حصے میں خودکش کار بم دھماکے کی تصدیق کی جس کے بعد علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔
![کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور4 زخمی کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور4 زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2015/08/22/3/1802922.jpg?ts=1486462047399)
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے نزدیک خودکش کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور4 زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1860633
آپ کا تبصرہ