21 دسمبر، 2015، 7:16 PM

بشار اسد کو دورہ چين کی دعوت

بشار اسد کو دورہ چين کی دعوت

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کو عنقریب چین کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہنگ لی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کو عنقریب چین کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چینی وزير خارجہ کی اقوام متحدہ میں موجودگی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ شام کے صدر بشار اسد کو عنقریب چین کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔ ترجمان نے کہا کہ چینی حکومت کی دعوت پر شامی صدر بشار اسد چین کا دورہ کریں گے۔ ہنگ لی نے کہا کہ چین شام کی صورتحال بہتر بنانے کے سلسلے میں ہر قسم کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

News ID 1860476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha