10 دسمبر، 2015، 7:50 PM

افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے مستعفی

افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے مستعفی

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے سربراہ رحمت اللہ نبیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے سربراہ رحمت اللہ نبیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق این ڈی ایس کے سربراہ رحمت اللہ نبیل کو انٹیلی جنس ناکامیوں پر عہدے سے مستعفی ہونا پڑا ہے ۔افغان حکومت نے این ڈی ایس کے سربراہ رحمت اللہ نبیل کا استعفی منظور کر لیا ہے ۔

News ID 1860213

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha