مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے وزیر داخلہ انجلینو الفانو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے طور پر ملک میں بعض مساجد بند کردی جائیں گی۔ انہوں نے کہا اٹلی میں 4 مساجد اور مسلمانوں کیلئے عبادت کے 800 مقامات ہیں۔ ان میں بعض خفیہ اور قواعد و ضوابط کے بغیر مقامات بند کر دینے کا ارادہ ہے۔ ان سے جنوبی قصبہ لیس میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرے اور گیرج اسلام تنظیم کے اثر و رسوخ کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تھا۔
اٹلی کے وزیر داخلہ انجلینو الفانو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے طور پر ملک میں بعض مساجد بند کردی جائیں گی۔
News ID 1859957
آپ کا تبصرہ