21 نومبر، 2015، 8:29 PM

ایران کی مالی کے ریڈیسن ہوٹل پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

ایران کی مالی کے  ریڈیسن ہوٹل پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مالی کے ریڈیسن ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے مالی کے  ریڈیسن ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردانہ حملوں میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ داعش دہشت گرد دنیا کے لئے خطرہ ہیں۔

News ID 1859747

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha