8 ستمبر، 2015، 12:47 AM

عراق کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر روانہ

عراق کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر روانہ

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری فرانس میں دہشت گردی کے بارے میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے پرس روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری فرانس میں دہشت گردی کے بارے میں ہونے والی  کانفرنس  میں شرکت کے لئے پرس روانہ ہوگئے ہیں۔

عراقی وزیر خارجہ کو اس کانفرنس میں شرکت کے لئےسرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ عراقی وزیر خارجہ اس دورے کے دوران فرانس کے وزير خارجہ اور دیگر حکام کے ساتھ  دوطرفہ تعلقات کے سلسلے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

News ID 1857977

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha