3 ستمبر، 2015، 12:45 AM

روس کا نیا مشن خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ

روس کا نیا مشن خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ

روس نے قزاقستان سے نیا خلائی مشن " سویوز" بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روانہ کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے قزاقستان سے نیا خلائی مشن " سویوز"  بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روانہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشن میں پہلی بار ڈنمارک کا خلا باز بھی شامل ہے ۔ سویوز مشن قزاقستان کے شہر بیکونور سے خلا میں روانہ ہوا۔ خلا ئی مشن میں ڈنمارک کے ساتھ روس کے2 خلاء باز شامل ہیں۔ مشن 2 روز بعد خلائی اسٹیشن پر پہنچے گا، 8 روز بعد دو خلا باز واپس آجائین گے جبکہ تیسرا خلاء باز6 ماہ بعد اسٹیشن پر پہلے سے موجود خلاء باز کے ہمراہ زمین کیلئے روانہ ہونگے۔ سویوز مشن کا مقصد خلاء میں زیادہ عرصے تک قیام کے اثرات کا مطالعہ کرنا ہے تاکہ مستقبل میں مریخ پر سفر کیا جاسکے۔

News ID 1857850

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha