مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھرسیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان نے ہندوستانی فورسز پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں فائرنگ کی گئی اور مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے، وقفے وفقے سے ہندوستانی فوج کی جانب سے فائرنگ اور گولا باری کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے ہندوستانی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
![ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کا تبادلہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کا تبادلہ](https://media.mehrnews.com/d/2015/06/17/3/1742046.jpg?ts=1486462047399)
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھرسیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان نے ہندوستانی فورسز پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
News ID 1857041
آپ کا تبصرہ