23 جولائی، 2015، 1:09 PM

بغداد میں بم دھماکوں میں 21 افراد شہید

 بغداد میں بم دھماکوں  میں 21 افراد شہید

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کل رات ہونے والے بم دھماکوں میں 21 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں کل رات ہونے والے بم دھماکوں میں 21 افراد شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بم دھماکے بغداد کے شیعہ نشین علاقہ میں کئے گئے ہیں ۔ دو روزہ قبل ہونے والے بم دھماکوں میں بھی 23 افراد شہید ہوگئے تھے۔

News ID 1856821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha