مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق تہران میں نماز جمعہ کمیٹی کے اعلان کے مطابق اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کا پروگرام 12 بجے تلاوت قرآن مجید کے ساتھ شروع ہوگا اور نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل وزیر داخلہ رحمانی فضلی عوام سے خطاب کریں گے۔
مہر نیوز/ 18 جون / 2014 ء :اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
News ID 1837280
آپ کا تبصرہ