مہر خبـررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ مازندران میں شدید برفباری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بعض ضلعوں میں گیس ، بجلی اور پانی کے نظام میں خلل ایجاد ہوگيا ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے امدادی اہلکار وں نے کئی علاقوں میں بجلی بحال کردی ہے امدادی رسانی کا کام جاری ہے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ہلال احمر کے اہلکار عوام کو درپیش مشکلات برطرف کرنے کے لئے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں بعض علاقوں میں 2 میٹر تک برفی پڑی ہے ۔
آپ کا تبصرہ