مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران میں 14 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے ایران کے ایٹمی پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑےگا کیونکہ تمام صدارتی امیدواروں کی ایٹمی پروگرام کے معاملے میں نظر متفق ہے۔ فرانس ٹی وی چینل کے مطابق بعض مسائل میں امیدواروں کے نظریات میں اختلافات پائے جاتے ہیں لیکن ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام میں سبھی امیدوارمتفق القول ہیں۔ فرانس ٹی وی کے مطابق احمدی نژاد کا جانشین جو بھی ہوگا وہ یورینیم کی افزودگی کو جاری رکھےگا۔
مہر نیوز/2 جون /2013ء:فرانس کے ایک ٹی وی چینل کے مطابق ایران میں 14 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑےگا کیونکہ تمام صدارتی امیدواروں کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے معاملے میں نظرمتفق ہے۔
News ID 1822858
آپ کا تبصرہ