20 جولائی، 2012، 8:26 PM

سکیورٹی کونسل

سکیورٹی کونسل میں شام میں مبصرین کی مدت میں توسیع کی قراردادمنظور

سکیورٹی کونسل میں شام میں مبصرین کی مدت میں توسیع کی قراردادمنظور

مہر نیوز/ 20 جولائی /2012ء: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے شام میں اپنے ناظرین کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی قرارداد منظورکردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے شام میں اپنے ناظرین کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع  کی قرارداد منظورکردی ہے۔

اس قرارداد میں روس نے تبدیلی کرانے کے بعد اس کے حق میں رائے دی  روس نمائندے نے کہا کہ اگر قرارداد میں روس کی مرضی کے مطابق تبدیلی نہیں لائی جائےگی تو روس اس قرارداد کو بھی ویٹو کردےگا یہ قرارداد برطانیہ نے پیش کی تھی۔

واضح رہے کہ مغربی ممالک کل تیسری مرتبہ شام کے خلاف قرارداد منظورکرانے میں ناکام رہے ہیں  مغربی ممالک کی شام کے خلاف قرارداد کو روس او رچین نے ویٹو کردیا۔

News ID 1654200

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha