11 نومبر، 2011، 1:15 PM

محمد خزاعی

سکیورٹی کونسل کے طریقہ کار اوربنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی پر تاکید

سکیورٹی کونسل کے طریقہ کار اوربنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی پر تاکید

مہر نیوز- 11 نومبر 2011ء: اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک عام اجلاس میں سکیورٹی کونسل کے بارے میں ایران کے نظریات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ارکان کی تعداد میں اضافہ اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی تبدیلی پر تاکید کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک عام اجلاس میں سکیورٹی کونسل کے بارے میں ایران کے نظریات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ارکان کی تعداد میں اضافہ اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی تبدیلی بہت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ سکیورٹی کونسل کی بنیاد 1940 میں اس دور کے حقائق کے پیش نظر رکھی گئی تھی اور اس دور کی ضرورتوں اور واقعیات کے لئے سکیورٹی کونسل کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی بہت ضروری ہے۔ انھوں نے سکیورٹی کونسل میں اصلاحات کا وقت پہنچ گیا ہے انھوں نے کہا کہ موجودہ سکیورٹی کونسل کی ترکیب  بین الاقوامی حالات کے پیش نظر ناکافی اور نامکمل ہے اور سکیورٹی کونسل میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے۔

News ID 1457355

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha