مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سابق اسپیکر حداد عادل نے لبیا میں امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے اور امریکہ کولیبیا میں افغانستان اور عراق سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا کرنا پڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ لیبیا میں امریکی فوجی مداخلت کے نتائج امریکہ کے لئے اچھے ثابت نہیں ہونگے اور لیبیا میں امریکہ کو عراق اور افغانستان سے بھی زیادہ سنگین اور تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا حداد عادل نے کہا کہ لیبیا کے عوامی انقلاب کی گرمی میں امریکی مداخلت سے امریکہ کی نابودی میں ایک قدم مزید نزدیکتر ہوجائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق اسپیکر حداد عادل نے لبیا میں امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے اور امریکہ کولیبیا میں افغانستان اور عراق سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا کرنا پڑےگا۔
News ID 1267377
آپ کا تبصرہ