2 نومبر، 2010، 2:23 PM

نیٹو

افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی قخبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔امریکی افواج کے اندرونی اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال اتحادی فوج نے بڑی تعداد میں افغان شہریوںکو ہلاک کیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت گیارہ فیصد زائد ہے۔

News ID 1183696

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha