6 جون، 2010، 3:19 PM

اسرائیل

اسرائيل کے جرائم کے خلاف عالمی سطح پر شدید غم و غصہ جاری

اسرائيل کے جرائم کے خلاف عالمی سطح پر شدید غم و غصہ جاری

اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے اور غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے سامان لے جانے والے قافلہ پر وحشیانہ حملے کے بعد اسرائيل کے سنگین اور بھیانک جرائم کے خلاف عالمی سطح پر شدید غم و غصہ کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جارح اور غاصب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دےگی۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے اور غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے سامان لے جانے والے قافلہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائيل کے سنگین اور وحشیانہ جرائم کے خلاف عالمی سطح پر شدید غم و غصہ کا سلسلہ جاری ہے۔

فرانس میں ہزاروں صلح پسندوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرے کئے ہیں مظاہرے میں بائیں بازو کی سیاسی جماعاتوں کے نمائندوں اور شہری انجمنوں کے نمائندوں نے بھر پور شرکت کی لندن میں بھی کل اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہوئے جن مظاہرین  اسرائیل کی حمایت کرنے پر برطانوی اور امریکی حکومتوں کی سرزنش کی  مظاہرین نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

News ID 1095892

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha