یونیسیف
-
اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 200 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے (UNICEF) نے آگاہ کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے 200 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پہلے ہی مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے لیکن پھر بھی بم برسائے جارہے ہیں، یونیسیف کا اظہار تشویش
یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا ہے کہ "غزہ پر بہت زیادہ مظالم ڈھائے جا رہے ہیں،" انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر مجبور لوگوں پر بمباری بند کرنے کی ضرورت ہے۔