یحیی السنوار
-
شہید یحییٰ ابراہیم حسن السنوار
شہید یحییٰ ابراہیم حسن السنوار 16 ستمبر 1975 ء کو جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے۔
-
یحیی السنوار نوجوانوں کے لئے رول ماڈل بنیں گے، ایرانی دفتر برائے اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر نے کہا ہے کہ یحیی السنوار نے کبھی دشمن کو پشت نہیں دکھائی۔ وہ مقاومتی نوجوانوں کے لئے رول ماڈل بنیں گے۔
-
اقوام متحدہ صہیونی حکومت کو لگام دے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کہ بربریت کو فوری طور پر روک دے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حماس کے سربراہ شہید یحییٰ السنوار کون تھے؟
یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عز الدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے تھے۔
-
صیہونی حکومت کی فوج کی جانب سے یحییٰ السنوار کے قتل کا دعویٰ
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔
-
یحیی السنوار نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو کیسے شکست دی؟ وال اسٹریٹ جرنل کی چشم کشا رپورٹ
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار ایک خصوصی مواصلاتی نظام استعمال کرتے ہیں جو صہیونی انٹیلی جنس اور فوج کی اسے تلاش کرنے میں ناکامی کا سبب بنا۔
-
یحیی السنوار کا حسن نصراللہ کو خط، غزہ کی حمایت پر اظہار تشکر
حماس کے سربراہ یحیی السنوار نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے نام خط میں باہمی اتحاد کے ساتھ غاصبوں کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای اور شہید ہنیہ کے درمیان محبت کا رشتہ تھا، فرزند شہید ہنیہ
شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے نے رہبر معظم اور شہید ہنیہ کے درمیان باہمی محبت پر مبنی رشتے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں عالم اسلام کی وحدت اور فلسطین کی آزادی پر مشترکہ رائے رکھتے تھے۔
-
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے، یحیی سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمیں غیر مسلح نہیں کرسکتا ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے۔
-
غزہ جنگ کے طول پکڑنے کی صورت میں فلسطینی مزاحمت کی نئی حکمت عملی کیا ہوگی؟
فلسطینی مزاحمت کے عسکری دماغ یحییٰ سنوار اور دیگر فلسطینی مزاحمتی رہنما رمضان المبارک کے دوران محلہ الزیتون میں اپنائے گئے کامیاب جنگی حربوں کو دشمن کے ساتھ تنازعات کے دیگر علاقوں تک پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
حماس کی جانب سے صہیونی وزیرجنگ کے بیان کی سختی سے تردید
فلسطینی تنظیم نے اپنے رہنما یحیی السنوار کے بارے میں صہیونی وزیرجنگ کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
غزہ جنگ کا جاری رہنا تل ابیب کے لئے اسٹریٹجک تباہی کا باعث ہوگا، صیہونی تجزیہ نگار
صیہونی تجزیہ نگاروں نے غزہ جنگ میں تل ابیب کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس جنگ کا جاری رہنا صیہونی حکومت کے لیے ایک اسٹریٹجک تباہی کا باعث ہوگا۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/12؛
مکتب سلیمانی کے شاگرد فلسطینی مقاومتی رہنماوں کا اجمالی تعارف
شہید قاسم سلیمانی نے مقاومت کے اعلی کمانڈر کی حیثیت سے نہ صرف مقاومتی تنظیموں کو منزل دکھائی بلکہ ان کے متعدد شاگرد آج اسی مقاومتی محاذ کی قیادت کررہے ہیں۔
-
آپ کی نظر میں 2023 کی با اثرترین شخصیت کون؟ انتخاب کریں+ سروے لینک
مہر نیوز شعبہ عربی کی طرف سے 2023 کی باثرین بااثر ترین شخصیت کا انتخاب کیا جا رہا ہے اس انتخاب کا مقصد یہ ہے کہ قارئین کو 2023 میں مختلف شعبوں سب سے زیادہ موثر کردار ادا کرنے والی شخصیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کے صحافی حسن اصلیح، صہیونیوں کے لئے ڈراونا خواب
غزہ میں صہیونی حکومت صحافتی دہشت گردی کرتے ہوئے ان صحافیوں کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کررہی ہے جو اپنے کیمرے اور قلم کی طاقت سے صہیونیوں کے مظالم کی داستانیں دنیا کو سنارہے ہیں۔