ہسپتالوں
-
غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی غزہ جنگ کے فوری حل کے لئے تجاویز
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مہلک حملوں سے نمٹنے کے لئے آعلاقائی ممالک کو متعدد اقدامات پیش کیے ہیں۔
-
صرف مذمت کافی نہیں ہے، امیر قطر
امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ اسرائیل افواج کی غزہ میں اسپتالوں، شہریوں پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں، دنیا اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، غزہ میں ہونے والا قتل عام کسی صورت قابل قبول نہیں وہاں جو کچھ ہورہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
-
اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں 250 فضائی حملے
غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے کل رات غزہ کے مختلف علاقوں پر 250 فضائی حملے کئے جانے کی اطلاع دی۔
-
صیہونی رجیم کی بوکھلاہٹ میں اضافہ، غزہ کے ہسپتالوں اور بجلی گھروں پر مسلسل بمباری
غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس کے سربراہ نے اس پٹی پر صیہونی بمباری کے نئے دور کے بارے میں بات کی۔