چینی وزارت خارجہ
-
امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے، چین
چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ جب ممکنہ جوہری جنگ کے خطرات کی بات کی جائے تو امریکا دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
چین کی میزبانی میں فلسطینی الفتح اور حماس کے درمیان مشاورت
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ نے حال ہی میں حماس اور فتح تحریکوں کے درمیان مشاورت کی میزبانی کی ہے۔
-
عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدام کرے، چین
چینی وزارت خارجہ نے غزہ کی تشویش ناک صورت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اس پٹی میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدام کرے۔
-
غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی سب سے اہم ترجیح ہے، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت سب سے اہم ترجیح غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا حصول ہے۔
-
چین نے کینیڈین قونصل جنرل کو ملک بدر کردیا
چین نے یہ فیصلہ کینیڈا کی جانب سے گزشتہ روز ہانگ کانگ کے رکن اسمبلی کو دھمکانے کی کوشش پر ایک چینی سفارت کار کو ملک بدر کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے
چینی وزیر خارجہ چن گانگ عہدہ سنبھالنے کے بعد 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔
-
گزشتہ 10 سالوں میں ہم ایران کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر رہے ہیں، چین
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے گہرے ہونے کو ایرانی صدر کے دورہ چین کے اہم نتائج میں سے ایک قرار دیا۔
-
ایران اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی چین کے نئے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو؛
نئے چینی وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کو دورہ چین کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ نے چین کے نئے وزیر خارجہ کن گینگ سے فون پر بات چیت کی جس میں چینی فریق نے امیر عبداللہیان کو بیجنگ کے دورے کی دعوت دی۔
-
چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑ نے کا حکم
چین نے منگل کو اپنے شہریوں کو جلد از جلد افغانستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
غیر ملکی فوجیوں سے تعاون پر چین کا تائیوان کو انتباہ
چین کی وزارت خارجہ نے تائیوان کو غیر ملکی فوجیوں کے ساتھ تعاون کے بارے میں خبردار کیا۔
-
ایران پر پابندیوں کے مخالف ہیں/ یوکرین کے بحران کا حل سفارت کاری ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ سے ہٹ کر تہران پر یورپی یونین کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔
-
امریکہ کی ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت پر چین کا ردعمل؛
چین دوسرے ملکوں میں فساد برپا کرنے اور وہاں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکہ کی جانب سے ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت کے رد عمل میں کہا کہ چین کسی بھی بہانے سے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
امریکہ کو متن میں ابہام آمیز ادبیات سے دوری کرنا ہوگی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے سنجیدہ ہیں تاہم امریکہ کو متن میں ابہام آمیز ادبیات استعمال کرنے سے دوری اختیار کرنا ہوگی تا کہ سمجھوتہ کم ترین ممکنہ وقت میں نیتجے تک پہنچ جائے۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو آئینہ دکھایا، نینسی پلوسی پر شدید طنز
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ تائیوان پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف دباو کی غلط پالیسی کی اصلاح کرنا ہوگی،چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے کے فریقوں پر مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ کو ایران کے جائز اور منطقی مطالبات کا جواب دینا ہوگا۔