پناہ گزین
-
اسرائیل کا سیف زون کے پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، تازہ وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں پچاسی ہزار بچے بے گھر ہوچکے ہیں/کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک بین الاقوامی ادارے نے غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی بڑی تعداد خاص طور سے بچوں کی حالت زار سے خبردار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی لبنان سے خصوصی رپورٹ؛
لبنانی شہر صور کے "شمالی ٹاور" پناہ گزین کیمپ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
شمالی ٹاور کیمپ ساحلی شہر صور کے مشرق میں واقع ہے اور اسے 1955میں قائم کیا گیا تھا۔ 2003 کے اعداد و شمار کے مطابق کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کی تعداد 18,375 ہے۔
-
اہم امریکی عہدیدار جلد پاکستان کے دورے کریں گے، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے آنے والے دنوں میں اہم امریکی عہدیدار پاکستان کے دورے کریں گے۔
-
غزہ میں ’کمیونیکیشن بلیک آؤٹ‘، اقوام متحدہ بھی امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور
غزہ میں مکمل کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کے باعث اقوام متحدہ بھی غذا کی ترسیل سمیت اپنی دیگر امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہو گیا۔
-
آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی ہلاکت پر ایران کا رد عمل؛کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟
سڈنی کے ایک حراستی مرکز میں ایک عراقی پناہ گزین کی ہلاکت کے ردعمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا میں انسانی حقوق کے مسائل پر سوال اٹھایا۔
-
امریکہ میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتہ ہوگئے
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ صرف ایک شخص زندہ ملا ہے۔