پاکستان اور ایران
-
پاکستان اور ایران میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔
-
پاک ایران سرمایہ کاری عنوان سے کراچی میں کانفرنس؛
پاکستان اور ایران میں تجارت کے فروغ سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران اور کراچی کے درمیان اقتصادی سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق کانفرنس ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی حکام اور ایرانی تاجروں کے ایک گروپ اور کراچی کے سرکاری حکام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت کے لئے 5 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
پاکستان اور ایران نے دو طرفہ تجارت کے لئے 5 ارب ڈالر کا ہدف مقرر کرتے ہوئے تعاون کو بڑھانے کے لئے پانچ سالہ تجارتی تعاون کا منصوبہ تیار کرلیا۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ
اسلام آباد میں پاکستانی وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔
-
پاکستان اور ایران کا حجاج اور زائرین کی سہولت کیلئے تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور
مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب سے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سینیٹر طلحہ محمود نے ملاقات کی۔
-
پاکستان اور ایران کے دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12 واں دور تہران میں منعقد ہوا، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان اور ایران کے دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12 واں دور تہران میں منعقد ہوا۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے دونوں ملکوں کی قیادت کی۔
-
پاکستان اور ایران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات دائیوں پر محیط ہیں،راجہ پرویز اشرف
پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم نوروز اور ایران کے 1402ویں سال کے آغاز پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات دائیوں پر محیط ہیں۔