پاکستانی صوبہ پنجاب
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں آشوب چشم: اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے
آشوبِ چشم کی وباء کی وجہ سے پنجاب بھر کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں امن و امان کے قیام کیلئے فوج طلب
پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں میں عبدالحنان ، رحمت علی ، معاویہ اور محمد عربی شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج کرکے انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگنے کا امکان
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن ) راناثنا اللہ کا کہناہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس پنجاب اسمبلی میں نمبر پورے نہیں ہیں، صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے ۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا/25 ہزار 241 مریض رپورٹ
پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے باعث شہریوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں داعش کمانڈر سمیت دو دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔