پاکستانی صوبہ بلوچستان
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، زائرین کی بڑی تعداد 2 روز سے محصور
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث ایران سے آنے والے زائرین ریمڈان بارڈر پر پھنس گئے جن میں بزرگ، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکوں کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دو اضلاع میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کر دی۔
-
پاکستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔
-
ہنگو؛ خطبہ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، کئی زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ کی ایک مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 3 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان جانبحق
شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے اندر گھسنے کی کوشش کی ہے۔
-
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے بلوچستان سیلاب متاثرین کو مزید 30 گھر حوالے کر دیئے
الخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے تعاون سے بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں مزید 30 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے حوالے کر دیں ہیں۔
-
بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوگئے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملے میں 2 جوان جانبحق
دہشت گردوں کے ایک گروپ نے صبح سویرے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے.
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں گاڑی پر دستی بم حملہ، پانچ زخمی
بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر گاڑی پر دستی بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید 6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔