وزیر اعلی پنجاب
-
ایران عراق جانیوالے زائرین کو ممکنہ سہولت دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ میں واقعے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند کیے بغیر سکیورٹی انتظامات بڑی کامیابی ہے۔
-
پنجاب؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔
-
محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر
الیکشن کمیشن نے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ مجموعی طور پر چاروں ناموں پر غور کرنے کے بعد محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔
-
عمران خان: وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے/وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے،ایم ڈبلیو ایم
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے، کوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی متعصبانہ روش کو ترک کریں/ فیصلے پر نظرثانی ممکن ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
ترجمان ایم ڈبلیوایم نے مزید کہا کہ پنجاب کی موجودہ حکومت بھی ن لیگی طرز عمل پر کابند دیکھائی دے رہی ہے ، عزاداروںپر بلاوجواز مقدمات کا خاتمہ ، مجالس وجلوس پر غیر آئینی پابندیوں کا خاتمہ بھی تاحال ممکن نہیں بنایا جاسکا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیاہے۔
-
پاکستان میں وزیر اعلیٰ سے اسمبلی نہ توڑنے کا حلف نامہ طلب
لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کے رکن جسٹس عابد عزیز شیخ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے دوران استفسار کیا کہ برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل کریں تو کیا پرویز الٰہی اسمبلی فوری تحلیل کرینگے؟۔
-
پرویز الہٰی ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعے کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی نفی کردی۔
-
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورت حال، آصف زرداری کا شہباز شریف کو اہم مشورہ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو میں عمران خان سے متعلق بیان کے بعد آصف زرداری نے شہباز شریف کو اہم مشورہ دے دیا۔
-
رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔
-
سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب
پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے۔
-
پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حلف برداری کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ حلف برداری کیلیے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں اُن کا مونس الہیٰ نے استقبال کیا۔
-
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سماعت؛ ریڈزون میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد
پاکستان کے سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا۔
-
حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔