وحشیانہ بمباری
-
اسرائیل کی بیروت کے مضافات پر شدید بمباری، مکینوں کی "لبیک یا نصراللہ" کی صدائیں + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی بیروت کے نواحی علاقوں پر شدید بمباری کی اطلاع دی۔
-
اسرائیل کی الشجاعیہ کے محصور فلسطینیوں پر اندھادھند بمباری، متعدد شہید اور درجنوں زخمی
صیہونی فوج کے محاصرے اور وحشیانہ بمباری کے باعث غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ کے مکینوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
-
صیہونی دشمن نے قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، ترجمان القسام
فلسطین کی القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا کہ قابض رجیم نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔
-
جبالیہ میں مزاحمت جاری، دو صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمالے علاقے جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔